جممو اند کسمیر     سری نگر     باب


ایک کلسٹر کی تعریف مشترکہ مواقع اور خطرات کا سامنا کرنے اور تقریبا ایک جیسی مصنوعات بنانے والی  اکائیوں کے جغرافیائی اعتبار سے ایک جگہ ہونے ﴿ ایک شہر/ قصبہ/ کچہ متصل گاوں اور  ان سے ملحقہ علاقوں﴾ کے طور پر کی جاتی ہے۔ ایک دست کارکلسٹر کی تعریف جغرافیائی اعتبار سے ایک جگہ  پر پائی جانی والی ﴿ عموما گاووں/ قصبہ جات میں﴾ گھریلو ہینڈ لوم/دست کاری کی مصنوعات بنانے والی اکائیوں کے طور پر کی جاتی ہے۔ ایک مثالی کلسٹر میں، اس قسم کی مصنوعات بنانے والے عام طور پر، طویل مدت سے رائج مصنوعات کو کئی نسلوں سے بنانے والے روایتی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ یقینا بہت سے دستکار کلسٹر صدیوں پرانے   دستکارہیں۔ 

 

بابا کلسٹر کے بارے میں:-

 

بابا کلسٹر ریاست جمو و کشمیرکے ضلع سری نگرکے تحت آتا ہے۔

 

بابا کلسٹرمیں اس فن کو مستحکم کرنے کیلۓ 150 سے زیادہ دستکار اور15 SHG آسکتے ہیں۔ یہ تحریک روز بروز زور پکڑتی جا رھی ہے۔

 

۔کشیدہ کاری:-

 

 اصطلاح کشیدہ کاری کا مطلب ہے کپڑے کے ٹکڑے کو سوئی کے کام سے سجانا؛ یا انوکھے طرزسے اسے سجانا۔ اس لۓ کشیدہ کاری کوسوئی اور دھاگے کے استعمال سے سجانے کا فن سمجھا جاتا ہے۔ جمو و کشمیر کی کشیدہ کاری اپنے دستکاروں کی تخلیقی ھمہ گیری کی وجہ سے پوری دنیا میں جانی جاتی ہے۔ جمو وکشمیرکے دستکارسلائی کے ایسے ایرے استعمال کرتے ہیں جو آئٹم کو سجانے کیلے استعمال کیا جاتا ہے۔ جمو و کشمیر کی کشیدہ کاری کےفن کے سب سے اھم مراکز ستواری جمو اورجموکے علاقے میں واقع ہیں اور تخلیقی مہارت کی وجہ سے چرچے میں ہیں۔ جمو وکشمیر کی کشیدہ کاری دوسری مختلف کمیونٹی کیلۓ آمدنی کے اصل ذرائع میں سے ایک ہے۔ آج اگرچہ کشیدہ کاری کپڑوں کومزین کرنے کا کے روایتی طریقوں میں سے ایک ہے لیکن یہ اب بھی مشہورہے۔ ڈیزائن کا تعلق قدیم تاریخ اورجدید جیومیٹریک اورجدید ڈیزائن سے ھوسکتا ہے، لیکن اس طرح کی تمام کشیدہ کاریاں ھمیشہ سے کپڑوں کو مزین کرنے کا ایک عام ذریعہ رھی ہیں۔ درحقیقت ماہرین کوآج یہ لگتا ہے کہ عوام میں پسندیدگی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے تخلیق اورجدت کا زیادہ امکان ہے۔

 

جمو وکشمیرکی آری کشیدہ کاری کا نائجیریا میں انٹرنیشنل مارکیٹ ہے جہاں خواتین اپنے آپ کواس علاقے کے کیشدہ شدہ کپڑوں سے آراستہ کرتی ہیں(تقریبات کے موقع پر)۔ تیکری اورموتی کی زیبائش انہیں زیادہ پرکشش بناتے ہیں۔ اس طرح کی کشیدہ کاری لکڑی کے فریم پر کی جاتی ہے۔ ایک لمبی سوئی، دھاگے، ٹیکری اورموتی کے ذریعہ کپڑے پرکام  کیا جاتا ہے۔ اسٹینسل کے ساتھہ ڈیزائنکئے جانے والے کپڑوں کو محفوظ کرنے کیلۓ مختلف سائز کے فریم استعمال کئے جاتے ہیں، عام طورپر1.5 فٹ اونچا فریم استعمال کئے جاتے ہیں۔ ایک ہاتھہ سے سوئی کے دھاگے کو کپڑے پردرست کیا جاتا ہے اوردوسرے ہاتھہ سے سوئی کو آسانی سے کپڑے کے اوپرلے جایا جاتا ہے۔ سوئی کے ذریعہ کپڑوں پرٹیکری اورموتی کی سجاوٹ کی جاتی ہے۔

 

 

کشیدہ کاری کا ایک دوسرا نمونہ جیومیٹرک یا پھول کی شکل میں جالی یا نیٹ کشیدہ کاری ہے۔ تانے بانے کوکھینچ کران کی چکردارسلائی کی جاتی ہے۔ تیارشدہ مصنوعات میں زیادہ ترگھریلو استعمال کے آئٹم ھوتے ہیں، جیسے پردہ، بسترکی چادر، فرنیچر غلاف اورڈریس میٹریل

۔  

خام مواد :-


کپڑے پر ایک لمبی سوئی، دھاگا، ٹیکری اورموٹی کے ساتھہ کام کیا جاتا ہے۔ اسٹینسل کے ساتھہ ڈیزائن بنائے جانے والے کپڑے پر مختلف سائزکے فریم استعمال کئے جاتے ہیں، عام طورپر1.5 فٹ اونچے فریم استعمال کئے جاتے ہیں۔ ایک ہاتھہ سے سوئی کے نیچے موجود کپڑے پر دھاگے کو درست کیا جاتا ہے اوردوسرے ہاتھہ سے سوئی کو آسانی کے ساتھہ کپڑے کے اوپرکی طرف لے جایا جاتا ہے۔

 

عمل:-


چونکہ کشیدہ کاری زیادہ ٹیکنیکل دستکاری نہیں ہے اس لۓ اس فن میں مندرجہ ذیل چھوٹے طریقہ کاراستعمال کئے جاتے ہیں:

 

 1. متشاکل نشان کیلۓ ٹریسنگ اسکرین پرنقش بنایا جاتا ہے، جیساکہ خاکہ۔

 

 2. کشیدہ کاری کے کام کیلۓ کپڑے پرموجود نقش پر ایک مارکنگ مکسرسے(سیال) سے نشان لگایا جاتا ہے۔

 

 3. اب نشان زدہ کپڑے کو ہرطرف سے سیٹ کرکے ٹائٹ کیا جاتا ہے۔ (ساڑی، ڈریس)

 

 4. مصنوعات کے تناو اورسکڑن کو کم کرنے کیلۓ فریم کی مدد سے کشیدہ کاری کرنے میں آسانی ھوگي۔مطلوبہ نقش کو حاصل کرنےکیلۓ مختلف ٹانکے(پکو، کچو، سوف، رابری، کھریک وغیرہ) کے ساتھہ مطلوبہ لیس کی صفائی کے ساتھہ کشیدہ کاری کی جاتی ہے۔

 

 5. مصنوعات بہت سارے رنگوں میں ھوسکتی ہیں اورانہیں آسانی کے ساتھہ بنایا جاسکتا ہے۔

 

6. عات بہت سارے رنگوں میں ھوسکتی ہیں اورانہیں آسانی کے ساتھہ بنایا جاسکتا ہے۔

  

مصنوعات کے مطلوبہ الاوینس کے ساتھہ کپڑے (ساڑی، ڈریس، میٹریل وغیرہ) کو لکڑی کے فریم پر(یہ بغیرفریم کے بھی کیا جا سکتا ہے) ڈیزائن کے مطابق سیٹ کریں۔ خاکہ جیسے متشاکل نشان اور یکسانیت کیلۓ ٹریسنگ اسکرین پر ڈیزائن بنایا جاتا ہے۔ کشیدہ کاری کیلۓ ایک مارکنگ مکسرکی مدد سے سیال کی شکل میں(کیروسن اورگالی پاوڈر) ڈیزائن بنایا جاتا ہے۔ مطلوبہ ڈیزائن کشیدہ کاری ہے جس میں مختلف ٹانکے ھوتے ہیں اور اس سے مطلوبہ ڈیزائن حاصل کیا جاتا ہے۔

 

کشیدہ کاری کےڈیزائن تیار کرنے کیلۓ گول شکل کے شیشوں کوچکردارٹانکے کے ساتھہ میٹیریل میں جوڑا جاتا ہے اور ہاتھہ کے ذریعہ لائن کھینچی جاتی ہے۔ اسٹیم اوربیرنگ کے کانٹوں میں ٹانکا لگانے کیلے  ریشمی دھاگے کواستعمال کیا جاتا ہے۔ ایک سیاہ بیک گراونڈ میں پھول اور بیل کے نمونے لگائے جاتے ہیں۔

 

طریقہ کار:-


کمیونٹی اورعلاقے کے ساتھہ ٹیکنک بھی بدلتی ہے۔ اصطلاح کشیدہ کاری کا مطلب ہے کپڑے کے ٹکڑے کو سوئی کے کام سے سجانا؛ یا انوکھے طرزسے اسے سجانا۔ اس لۓ کشیدہ کاری کوسوئی اور دھاگے کے استعمال سے سجانے کا فن سمجھا جاتا ہے۔ اس میں ہاتھہ اور میشن کی کشیدہ کاری کے قواعد شامل ہیں۔ اورآج تک ہاتھہ کی کیشیدہ کاری مہنگی ہے اوراس میں طویل وقت درکارھوتا ہے۔ تاھم اس کے باوجود ہاتھہ کے کام کی پیچیدگی کی وجہ سے اس کو ترجیح دی جاتی ہے۔

 

نیچے ایسی بنیادی ٹیکنک دی گئی ہیں جو کشیدہ کاری میں شامل ہیں:-

 

1. سوت کی کشیدہ کاری

 

2. بنائي

 

3. بنائي

 

 

پہنچنے کا راستہ:-

 

ایئر کے ذریعہ:-

 

وادی میں اکلوتا شھری ایئر پورٹ اس ضلع میں واقع ہے جو کہ وادی کوباقی دنیا سے جوڑتا ہے۔  اس کے علاوہ یہ کارگل، کرنہ اورگوریج کیلۓ ہیلی کیپٹر سروس بھی مہیا کراتا ہے۔

۔

 روڈ کے ذریعہ:-

 

پورے سری نگرمیں سڑکوں کا ایک بڑا نیٹ ورک اور اسے جمو و کشمیراور شمالی ھند کے اھم شہروں سے جوڑتا ہے۔ ان کا ام اس طرح ہے: چنڈی گڑھ(630 کیلومیر)، دھلی(876 کیلومیٹر)، جمو(48 کیلومیٹر)، لیہ(434 کیلومیٹر)، گلمرگ(290 کیلومیٹر)، سونا مارگ(88 کیلومیٹر) اورپہلگام(96 کیلومیٹر)۔

 

ٹرین کے ذریعہ:-

 

سری نگر میں کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں ہے۔ قریبی ریلوے اسٹیشن جمو ہے جوکہ تمام علاقے میں ھیڈ ریل کا کام کرتا ہے۔  دھلی، کولکاتہ اور ممبئی جیسے بڑے ھندوستانی شہرریل کے ذریعہ جمو سے جڑے ھوئے ہیں۔

 

 

 








جممو اند کسمیر     سری نگر     بابا انسٹی ٹیوٹ